🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. ما قالوا في امرأة العنين؟ إذا فرق بينهما عليها عدة؟
اگر نامرد اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو کیا عورت عدت گزارے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19135 ترقیم الشثری: -- 19886
١٩٨٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في (امراة) (١) العنين قال: عليها العدة إذا فرق بينهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (المرأة).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن يونس، عن الحسن في امراة العنين، قال:" عليها العدة إذا فرق بينهما".
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب نامرد اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو اس پر عدت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19886، ترقيم محمد عوامة 19135)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19886 in Urdu