🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. ما قالوا في المرتد عن الإسلام؟ أعلى امرأته عدة؟
کیا مرتد کی بیوی پر عدت لازم ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19140 ترقیم الشثری: -- 19891
١٩٨٩١ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الرحيم عن إسماعيل عن ابي معشر عن إبراهيم قال: هو بها احق ما دامت في العدة، إن رجع وهي في عدتها فهي امراته.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الرحيم، عن إسماعيل، عن ابي معشر، عن إبراهيم، قال:" هو بها احق ما دامت في العدة , إن رجع وهي في عدتها ؛ فهي امراته" ,
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تک عورت عدت میں ہے وہ اس کا زیادہ حق دار ہوگا اگر عدت میں وہ رجوع کرلے تو وہ اسی کی بیوی رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19891]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19891، ترقيم محمد عوامة 19140)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19891 in Urdu