🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
168. ما قالوا في (ذمية) طلقت أو مات عنها ؤوجها فأسلمت في العدة، كم يكون عليها (من) العدة؟
اگر ذمیہ عورت کو طلاق ہوجائے یااس کا خاوند مرجائے اور وہ عدت میں مسلمان ہوجائے تو کتنی عدت گزارے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19141 ترقیم الشثری: -- 19893
١٩٨٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الرحمن بن مهدي عن زياد بن عبد الرحمن قال: سالت الشعبي عن امراة ذمية طلقت فاسلمت في عدتها، قال: إذا اسلمت (١) لزمها ما لزم المسلمات.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: زيادة (في عدتها)، وفي [س]: (في عدتها إذا أسلمت لزمها).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الرحمن بن مهدي، عن زياد، عن عبد الرحمن، قال: سالت الشعبي عن امراة ذمية طلقت فاسلمت في عدتها، قال:" إذا اسلمت في عدتها ؛ لزمها ما لزم المسلمات"
حضرت زیاد بن عبدالرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر ذمیہ عورت کو طلاق ہوجائے اور وہ عدت میں مسلمان ہوجائے تو کتنی عدت گزارے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد اس پر مسلمان عورتوں کے احکام لاگو ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19893]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19893، ترقيم محمد عوامة 19141)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19893 in Urdu