🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
169. من قال: طلاق اليهودية والنصرانية طلاق المسلمة و (عدتهما) مثل عدتها
جن حضرات کے نزدیک عیسائی اور یہودی عورت کی طلاق مسلمان عورت کی طلاق کی طرح ہے اور ان کی عدت بھی مسلمان عورت کی طرح ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19145 ترقیم الشثری: -- 19897
١٩٨٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن سعيد ابن المسيب (و) (١) الحسن فيمن تزوج اليهودية (و) (٢) النصرانية على المسلمة قال: يقسم بينهما سواء، (و) (٣) طلاقها طلاق حرة، وعدتها كذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن).
(٢) في [هـ]: (أو).
(٣) في [س]: سقطت (و).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن سعيد، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، والحسن فيمن تزوج اليهودية والنصرانية على المسلمة، قال:" يقسم بينهما سواء , وطلاقها طلاق حرة , وعدتها كذلك"
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے مسلمان عورت کے ہوتے ہوئے کسی یہودی یاعیسائی عورت سے شادی کی تو ان کے درمیان برابری سے کام لے۔ ان کی طلاق اور عدت بھی آزاد مسلمان عورت کی طرح ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19897، ترقيم محمد عوامة 19145)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19897 in Urdu