🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته، وفي بطنها ولدان (فتضع أحدهما)
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور اس کے پیٹ میں دو بچے ہوں، وہ ایک کو جنم دے دے تو عدت کا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19153 ترقیم الشثری: -- 19905
١٩٩٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد بن ابي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب وعطاء وسليمان بن يسار في الرجل يطلق امراته تطليقة فتضع ولدا (فيكون) (١) في بطنها آخر (فيراجعها) (٢) زوجها فيما بين ذلك (قالوا) (٣) : إن شاء راجعها حتى تضع الآخر (منهما) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س]، وفي [خ]: (ويكون).
(٢) في [س، ط، هـ]: (فراجعها).
(٣) في [أ، ب، ط، ك]: (قال).
(٤) في [أ، ب، هـ]: (منها).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن سعيد بن ابي عروبة، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، وعطاء، وسليمان بن يسار في الرجل يطلق امراته تطليقة فتضع ولدا وفي بطنها آخر , فيراجعها زوجها فيما بين ذلك؟ قالوا:" إن شاء راجعها حتى تضع الآخر منها"
حضرت قتادہ رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب، حضرت عطاء اور حضرت سلیمان بن یسار رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک طلاق دے اور اس کے بعد عورت ایک بچے کو جنم دے اور دوسرا بچہ اس کے رحم میں ہو تو دوسرے بچے کی پیدائش سے پہلے آدمی اس سے رجوع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19905]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19905، ترقيم محمد عوامة 19153)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19905 in Urdu