🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
171. من قال: إذا وضعت أحدهما فقد حلت
جن حضرات کے نزدیک اگر ایک بچے کو جنم دے دے تو عدت ختم ہوجاتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19160 ترقیم الشثری: -- 19912
١٩٩١٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن يونس عن الحسن قال: إذا توفي الرجل (او) (١) طلق امراته وهي حامل، فوضعت ولدا وبقي في بطنها آخر فقد انقضت عدتها بالاول.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (و)، وفي حاشية [ب]: زيادة (كذا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا إسماعيل ابن علية، عن يونس، عن الحسن، قال: " إذا توفي الرجل , او طلق امراته وهي حامل فوضعت ولدا وبقي في بطنها آخر ؛ فقد انقضت عدتها بالاول".
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کسی آدمی کا انتقال ہوگیا یا اس نے اپنی حاملہ بیوی کو طلاق دے دی۔ عورت نے بچے کو جنم دیا اور اس کے پیٹ میں ایک اور بچہ بھی تھا تو پہلے بچے کی پیدائش سے عدت پوری ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19912]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19912، ترقيم محمد عوامة 19160)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19912 in Urdu