الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
172. (ما) قالوا: أين تعتد؟ من قال: (في) (بيتها)
عورت عدت کہاں گزارے گی؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19921
١٩٩٢١ - (قال) (١) : وسالت القاسم وسالما وابا بكر بن عبد الرحمن بن الحارث (وخارجة) (٢) بن زيد وسليمان بن يسار كلهم يقول: مثل قول سعيد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]. زيادة (قال).
(٢) في [س]: (والخارجة).
وسالت القاسم , وسالما , وابا بكر بن عبد الرحمن بن الحارث , وخارجة بن زيد , وسليمان بن يسار كلهم يقول مثل قول سعيد
وہ کہتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت قاسم، سالم، ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث، خارجہ بن زید اور سلیمان بن یسار رحمہم اللہ سے سوال کیا تو ان سب نے وہی بات کی جو حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19921]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19921، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19921 in Urdu