🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
175. ما قالوا في المطلقة، لها أن تحج في عدتها؟ من كرهه
کیا عورت عدت کے دنوں میں حج کرسکتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19181 ترقیم الشثری: -- 19937
١٩٩٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابي المقدام عن سعيد ابن المسيب قال: المتوفى عنها والمطلقة، لا تحج ولا تعتمر ولا تلبس (مجسدا) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س]، وفي [أ]: (مجسرًا)؛ وفي [ز]: (محتسرًا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن ابي المقدام، عن سعيد بن المسيب، قال: " المتوفى عنها والمطلقة لا تحج , ولا تعتمر , ولا تلبس مجسدا"
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند انتقال کرگیا ہو اور جس عورت کو طلاق دی گئی ہو وہ (عدت میں) نہ حج کرے، نہ عمرہ کرے اور نہ زعفران سے رنگا ہوا کپڑا پہنے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19937]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19937، ترقيم محمد عوامة 19181)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19937 in Urdu