🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177. في المتوفى عنها من قال: تعتد في بيتها
وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوجائے جن حضرات کے نزدیک وہ اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19190 ترقیم الشثری: -- 19948
١٩٩٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو (الاحوص) (١) عن منصور عن إبراهيم قال: توفي عن نسوة من همذان ازواجهن فاردن ان يجتمعن في بيت امراة منهن يعتددن فارسلن إلى ابن مسعود يسالنه قال: تعتد كل امراة في بيتها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الأخوص).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو الاحوص ، عن منصور ، عن إبراهيم ، قال: توفي عن نسوة من همدان ازواجهن , فاردن ان يجتمعن في بيت امراة منهم يعتددن , فارسلن إلى ابن مسعود يسالنه؟ قال: " تعتد كل امراة في بيتها"
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمدان کی کچھ عورتوں کے خاوند انتقال کرگئے۔ انہوں نے ارادہ کیا کہ ان میں سے ایک عورت کے گھر میں عدت گزار لیں۔ اس بارے میں سوال کرنے کے لئے انہوں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس کسی کو بھیجا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہر عورت اپنے گھر میں عدت گزارے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19948]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19948، ترقيم محمد عوامة 19190)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19948 in Urdu