🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177. في المتوفى عنها من قال: تعتد في بيتها
وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوجائے جن حضرات کے نزدیک وہ اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19193 ترقیم الشثری: -- 19951
١٩٩٥١ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى بن ابي كثير عن محمد بن عبد الرحمن ان امراة من الانصار توفي عنها زوجها فسالت زيد بن ثابت فلم يرخص لها إلا في بياض يومها (او) (١) ليلتها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (و).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن علي بن مبارك، عن يحيى بن ابي كثير، عن محمد بن عبد الرحمن، ان امراة من الانصار توفي عنها زوجها , فسالت زيد بن ثابت،" فلم يرخص لها إلا في بياض يومها اوليلتها"
حضرت محمد بن عبدالرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ انصار کی ایک عورت کا خاوند فوت ہوگیا۔ اس نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے سوال کیا تو انہوں نے اسے صرف اس کے دن یا رات کی روشنی (کے وقت) کی اجازت دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19951]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19951، ترقيم محمد عوامة 19193)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19951 in Urdu