🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177. في المتوفى عنها من قال: تعتد في بيتها
وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوجائے جن حضرات کے نزدیک وہ اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19197 ترقیم الشثری: -- 19955
١٩٩٥٥ - (حدثنا ابو بكر قال: نا ابو اسامة عن هشام بن عروة قال: سالت ابي عن المتوفى عنها زوجها) (١) اتنتقل؟ قال: لا! إلا ان ينتقل اهلها (فتنتقل) (٢) معهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٢) في [س]: (فتنقل).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، عن هشام بن عروة، قال: سالت ابي عن " المتوفى عنها زوجها , اتنتقل؟ قال: لا! إلا ان ينتقل اهلها , فتنتقل معهم"
حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سوال کیا کہ وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو کیا وہ (اپنا گھر) منتقل کرسکتی ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ البتہ اگر اس کے گھر والے منتقل ہو رہے ہوں تو ان کے ساتھ منتقل ہوسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19955]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19955، ترقيم محمد عوامة 19197)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19955 in Urdu