🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
181. ما قالوا في المرأة يطلقها زوجها فتحيض الثالثة (من) قبل أن يراجعها، من قال: لا رجعة (له) عليها
ایک عورت کواس کا خاوند طلاق دے اور پھر عدت میں اسے تیسراحیض آجائے تو جن حضرات کے نزدیک اب خاوند رجوع نہیں کرسکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19224 ترقیم الشثری: -- 19984
١٩٩٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن يحيى بن سعيد عن ابان ابن عثمان وسالم بن عبد الله قالا: إذا دخلت في الحيضة الثالثة فقد بانت.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الوهاب الثقفي، عن يحيى بن سعيد، عن ابان بن عثمان، وسالم بن عبد الله، قالا: " إذا دخلت في الحيضة الثالثة ؛ فقد بانت"
حضرت ابان بن عثمان رحمہ اللہ اور حضرت سالم بن عبد اللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب عورت کو تیسرا حیض آجائے تو وہ بائنہ ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19984]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19984، ترقيم محمد عوامة 19224)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19984 in Urdu