🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
183. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته (فيعلمها) الطلاق ثم يراجعها ولا يعلمها الرجعة حتى تزوج
ایک شخص اپنی بیوی کو اعلانیہ طلاق دے اورپھر رجوع کرلے لیکن عورت کو رجوع کا علم نہ ہو اور وہ شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19236 ترقیم الشثری: -- 19996
١٩٩٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم قال: قال علي: إذا طلقها ثم اشهد على رجعتها فهي امراته اعلمها او لم يعلمها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحكم لم يدرك عليًا.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن شعبة، عن الحكم، قال: قال علي :" إذا طلقها ثم اشهد على رجعتها ؛ فهي امراته اعلمها , او لم يعلمها"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور پھر رجوع پر کسی کو گواہ بنا لے تو وہ اس کی بیوی ہے، اسے بتائے یا نہ بتائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19996]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19996، ترقيم محمد عوامة 19236)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19996 in Urdu