🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
184. ما قالوا في المرأة يطلقها زوجها ثم يموت عنها، من أي يوم (تعتد)
اگر کوئی شخص بیوی کوطلاق دے دے یا فوت ہوجائے تو وہ کس دن سے عدت گزارے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19259 ترقیم الشثری: -- 20021
٢٠٠٢١ - حدثنا ابو بكر قال: نا (١) حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (٢) (عن) (٣) ابي إسحاق عن عبد الرحمن بن (يزيد) (٤) (اوقفه) (٥) قال: العدة من يوم يموت ويطلق (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ]: زيادة (وكيع قال: نا).
(٢) في [أ، ب، ك]: (حسين).
(٣) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (ابن).
(٤) في [س، ط، هـ]: (زيد).
(٥) في [أ]: (أوقعه).
(٦) صحيح.

حضرت عبد الرحمن بن یزید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عدت اس دن سے شمار ہوتی ہے جس دن خاوند کا انتقال ہو یا جس دن وہ طلاق دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20021]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20021، ترقيم محمد عوامة 19259)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20021 in Urdu