🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
186. من قال: إذا شهدت الشهود فالعدة (من) ذلك اليوم
جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19273 ترقیم الشثری: -- 20035
٢٠٠٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد الاحمر عن داود عن سعيد بن المسيب والشعبي قالا: إذا قامت البينة فالعدة من يوم يموت وإن لم تقم (فيوم) (١) ياتيها الخبر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فاليوم)، وفي [ع]: (فمن يوم).
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گواہی ہو تو عدت اس دن سے شروع ہوگی جس دن خاوند کا انتقال ہوا اور اگر گواہی نہ ہو تو اس دن سے جب اسے انتقال کی خبر ملی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20035]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20035، ترقيم محمد عوامة 19273)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20035 in Urdu