الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
186. من قال: إذا شهدت الشهود فالعدة (من) ذلك اليوم
جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
ترقیم عوامۃ: 19275 ترقیم الشثری: -- 20037
٢٠٠٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا الثقفي عن ايوب عن عمرو عن رجل ⦗٤٠٦⦘ عن جابر ابن زيد قال: إذا (شهدت) (١) الشهود فمن يوم مات: يعني (في) (٢) العدة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (شهد).
(٢) في [س]: سقطت (في).
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب گواہ گواہی دے دیں تو عورت اس دن سے عدت گزارے جس دن خاوند کا انتقال ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20037]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20037، ترقيم محمد عوامة 19275)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20037 in Urdu