الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
188. ما قالوا في المطلقة يستأذن عليها زوجها أم لا؟
طلاق یافتہ عورت کا خاوند(جس کے پاس رجوع کا حق ہو) اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت لے گا یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20043
٢٠٠٤٣ - وقال الشعبي: كان اصحابنا (يقولون) (١) يخفق بنعليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (يقولان).
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب فرمایا کرتے تھے کہ وہ اپنے جوتوں کی آواز سے اسے (اپنی آمد کی) اطلاع دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20043]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20043، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20043 in Urdu