الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
191. من قال: المطلقة ثلاثة بمنزلة المتوفى عنها في الزينة
جس عورت کو تین طلاقیں دے دی گئی ہوں وہ زیب وزینت کے حکم میں اس عورت کی طرح ہے جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو
ترقیم عوامۃ: 19297 ترقیم الشثری: -- 20064
٢٠٠٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب قال: كتب إلي عطاء الخراساني انه سال (سعيد) (١) بن المسيب و (فقهاء) (٢) (اهل) (٣) المدينة قال: (و) (٤) احسبه قال: (و) (٥) سليمان بن يسار عن المطلقة والمتوفى عنها (زوجها) (٦) فقالوا: تحدان (وتتركان) (٧) الكحل و (التخضب) (٨) والتطيب و (التمشط) (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [س]: (فقهاني).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) سقط من: [س].
(٥) سقط من: [س، هـ].
(٦) سقط من: [جـ].
(٧) في [أ، ب]: (ويتكران)، وفي [س]: (وتركان).
(٨) في [أ، ب، س، ز، هـ]: (التخضيب).
(٩) في [س]: (التمسط).
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء خراسانی نے مجھے لکھا کہ انہوں نے حضرت سعید بن مسیب، فقہاء مدینہ اور غالباً حضرت سلیمان بن یسار سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جسے تین طلاقیں دے دی گئی ہوں اور اس عورت کے بارے میں جس کے خاوند کا انتقال ہوگیا ہو، تو انہوں نے فرمایا کہ وہ دونوں سوگ منائیں گی اور سرمہ، خضاب، خوشبو اور کنگھی کا استعمال نہیں کریں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20064، ترقيم محمد عوامة 19297)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20064 in Urdu