🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
192. ما قالوا في المتوفي عنها، ما (تجتنب) من الزينة في عدتها؟
وہ عورت جس کا خاوند انتقال کر گیاہو وہ عدت میں زینت کی کن کن چیزوں سے اجتناب کرے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19304 ترقیم الشثری: -- 20071
٢٠٠٧١ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء عن ابن عباس قال: كان (ينهى) (١) المتوفى عنها (عن) (٢) الطيب والزينة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (تنهى).
(٢) في [س]: زيادة (عن).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس عورت کو خوشبو اور زینت سے منع کیا کرتے تھے جس کے خاوند کا انتقال ہوگیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20071]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20071، ترقيم محمد عوامة 19304)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20071 in Urdu