الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
194. من قال: ينفق عليها من جميع المال
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 19327 ترقیم الشثری: -- 20098
٢٠٠٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان اصحابنا] (١) يقولون: إن كان المال له انفق عليها من جميع المال.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب فرماتے تھے کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے اور مال اسی کا ہو تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20098، ترقيم محمد عوامة 19327)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20098 in Urdu