مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. من كان يقول: اغسل قدميك
ان حضرات کی روایات جو پاؤں کے دھونے کو ضروری سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 201 ترقیم الشثری: -- 201
٢٠١ - حدثنا يحيى بن يمان عن عبد الملك عن عطاء قال: قلت له: ادركت احدا منهم يمسح على القدمين؟ قال: محدث!.
حدثنا يحيى بن يمان، عن عبد الملك، عن عطاء، قال: قلت له: " ادركت احدا منهم يمسح على القدمين؟"، قال: محدث
حضرت عبدالملک کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کیا آپ نے ان میں سے کسی کو پاؤں پر مسح کرتے ہوئے پایا ہے؟ حضرت عطاء نے فرمایا: یہ تو نئی ایجاد (بدعت) ہے! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 201]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 201، ترقيم محمد عوامة 201)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 201 in Urdu