🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
195. ما قالوا في أم الولد، يموت عنها وهي حامل، من (أين) ينفق عليها؟
اگر ام ولد حاملہ ہو اور اس کا آقا انتقال کرجائے تو اس پر کہاں سے خرچ کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19330 ترقیم الشثری: -- 20102
٢٠١٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل ابن علية عن يونس (ان) (١) ابن سيرين (٢) كان يرى لكل حامل نفقة قال: (فولي) (٣) ام ولد يعلى بن خالد فكان يرى لها النفقة، فكره ان ينفق (عليها) (٤) دون القاضي، فارسل إلى عبد الملك بن يعلى فمنعها (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [أ، س، ط، هـ]: زيادة (قال).
(٣) في [هـ]: (توفي)، وفي [أ، ب]: (قولي)، وفي [أ، س، ط، هـ]: زيادة (عن) بعدها.
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في [خ]: زيادة (هو).

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ ہر حاملہ کے لئے نفقہ کے قائل تھے۔ وہ یعلی بن خالد کی ام ولد کے نگران بنے تو انہوں نے اس کے لئے نفقہ کی رائے دی لیکن وہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ ام ولد پر قاضی کے بغیر خرچ کیا جائے۔ انہوں نے عبد الملک بن یعلی کی طرف پیغام بھیجا تو انہوں نے نفقہ سے منع کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20102]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20102، ترقيم محمد عوامة 19330)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20102 in Urdu