الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
202. ما قالوا في المرأة تخرج من بيتها وهي عاصية لزوجها، ألها النفقة؟
اگر کوئی عورت خاوند کی نافرمانی میں گھرسے نکلے تو کیا اسے نفقہ ملے گا؟
ترقیم عوامۃ: 19371 ترقیم الشثری: -- 20149
٢٠١٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا (بهز) (١) بن (اسد) (٢) عن ابي هلال عن هارون قال: سالت الحسن عن امراة خرجت مراغمة لزوجها، لها نفقة؟ قال: لها (جوالق) (٣) من تراب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بجهر)، وفي [س، ط، هـ]: (محمد).
(٢) في [ز]: (أسيد).
(٣) في [أ، ب]: (حوالق)، والجوالق أوعية، أراد أنها ليس لها نفقة.
حضرت ہارون رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی عورت خاوند کی نافرمانی میں گھر سے نکلے تو کیا اسے نفقہ ملے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے مٹی کا بورا ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20149، ترقيم محمد عوامة 19371)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20149 in Urdu