الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
203. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته (ثلاثا) وهو مريض، هل ترثه؟
اگر کوئی شخص مرض الموت میں اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے تو کیا وہ اس کے مال میں وراثت کاحصہ پائے گی؟
ترقیم عوامۃ: 19375 ترقیم الشثری: -- 20153
٢٠١٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا سهل بن يوسف عن حميد عن بكر (ان) (١) خالد بن عبد الله سال الحسن عن رجل طلى امراته ثلاثا في مرضه، فمات وقد انقضت عدتها، قال: ترث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، س، ز، ط، هـ]: (بن).
حضرت خالد بن عبداللہ رحمہ اللہ نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص مرض الموت میں اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے، پھر وہ ایسی حالت میں فوت ہو کہ عورت کی عدت گزر چکی ہو تو کیا وہ اس کے مال میں وراثت کا حصہ پائے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ وارث ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20153]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20153، ترقيم محمد عوامة 19375)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20153 in Urdu