🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
204. من قال: ترثه ما دامت في العدة منه إذا طلق وهو مريض
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مرض الموت کی حالت میں طلاق دے تو اگر عورت اس کی وفات کے وقت عدت میں ہوتو وارث ہوگی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19381 ترقیم الشثری: -- 20159
٢٠١٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عباد بن العوام عن اشعث عن الشعبي ان ام (البنين) (١) بنت (عيينة) (٢) بن (حصن) (٣) كانت تحت عثمان بن عفان، فلما (حصر) (٤) طلقها، وقد كان ارسل إليها ليشتري منها ثمنها (فابت) (٥) فلما (قتل) (٦) اتت عليا فذكرت ذلك له فقال: تركها حتى إذا اشرف على الموت طلقها، فورثها (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، ك]: (السن)، وفي [أ، ب]: (أنس)، وفي [ز]: (اليس).
(٢) في [س]: (عنية).
(٣) في [ب، س، ك]: (حصين).
(٤) في [أ، س]: (حضر).
(٥) في [ط]: (قامت).
(٦) في [أ]: (قيل).
(٧) منقطع ضعيف؛ أشعث ضعيف، والشعبي عن عثمان منقطع.

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام بنین بنت عیینہ بن حصن، حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں۔ جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا کاشانۂ خلافت میں محاصرہ کیا گیا تو انہوں نے ام بنین کو طلاق دے دی۔ اس سے پہلے انہوں نے ان کی طرف پیغام بھیجا تھا کہ ان سے ان کا (میراث کا) آٹھواں حصہ خرید لیں لیکن انہوں نے انکار کردیا۔ حضرت عثمان کی شہادت کے بعد ام بنین نے اس بات کا تذکرہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ انہوں نے اسے چھوڑے رکھا یہاں تک کہ جب موت کے قریب ہوئے تو اسے طلاق دے دی۔ پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اسے وارث قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20159]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20159، ترقيم محمد عوامة 19381)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20159 in Urdu