الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
210. ما قالوا في الرجل يحلف بالطلاق ليضربن (غلاما) أو (ليتزوجن) على امرأته فيموت قبل أن يفعل
اگر کوئی شخص طلاق کی قسم کھا کر کہے کہ وہ ضرور بضرور اپنے غلام کو مارے گا یااپنی بیوی کے ہوتے ہوئے کسی اورعورت سے شادی کرے گا اور ایسا کرنے سے پہلے اس کا انتقال ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20194
٢٠١٩٤ - وقال ابن سيرين: لا يغشاها حتى يفعل ما قال.
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس وقت تک اس سے جماع نہ کرے جب تک وہ کر نہ لے جس کا وہ کہہ رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20194، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20194 in Urdu