🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. ما قالوا في الرجل يطلق ثلاثا في مرضه فيموت، أعلى امرأته عدة لوفاته؟
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مرض الوفات میں تین طلاقیں دے اور پھر انتقال کرجائے تو کیا عورت پر اس کی وفات کی عدت لازم ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19417 ترقیم الشثری: -- 20198
٢٠١٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن زكريا عن الشعبي قال: باب من الطلاق جسيم: إذا ورثت اعتدت.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ طلاق کا ایک بہت اہم باب ہے، جب وہ وارث ہوگی تو عدت بھی گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20198]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20198، ترقيم محمد عوامة 19417)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20198 in Urdu