🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
220. في (الطلاق)، بيد من هو؟
طلاق کا اختیار کس کے قبضے میں ہوگا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20217
٢٠٢١٧ - وقال مجاهد: من ملك النكاح فإن في يده الطلاق.
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو نکاح کا مالک ہوگا وہی طلاق کا بھی مالک ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20217]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20217، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20217 in Urdu