الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
222. قوله (تعالى): ﴿ولا يحل لهن أن يكتمن ما خلق الله في أرحامهن﴾
قرآن مجید کی آیت {ولا یحل لھنَّ أن یَّکتمن ما خلق اللّٰہ فی أرحامھن} کی تفسیرکا بیان
ترقیم عوامۃ: 19441 ترقیم الشثری: -- 20227
٢٠٢٢٧ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا عبد الله بن إدريس عن (مطرف) (٢) عن الحكم (عن) (٣) مجاهد وإبراهيم قال احدهما: الحبل، (وقال الآخر) (٤) : الحيض.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ز، ط، ك].
(٢) في [أ، ب، س، ط]: (معرب).
(٣) في [جـ]: (و).
(٤) في [أ، ب، ز، ك]: سقطت.
حضرت مجاہد رحمہ اللہ اور ابراہیم رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں: ان میں سے ایک نے فرمایا کہ اس سے مراد حمل ہے اور دوسرے نے فرمایا کہ اس سے مراد حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20227، ترقيم محمد عوامة 19441)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20227 in Urdu