🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
225. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته ولها ولد صغير
اگر کوئی شخص کسی عورت کو طلاق دے اور اس کا چھوٹا بچہ ہو تو وہ کس کے پاس رہے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19463 ترقیم الشثری: -- 20251
٢٠٢٥١ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن (مجالد) (١) عن الشعبي ان ابا بكر ⦗٤٦٠⦘ قضى بعاصم بن عمر لامه وقضى على عمر بالنفقة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (مجاهد).
(٢) ضعيف منقطع؛ مجالد ضعيف، والشعبي لم يدرك أبا بكر.

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے حضرت عاصم بن عمر کا فیصلہ ان کی والدہ کے حق میں کیا اور بچے کانفقہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر لازم کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20251، ترقيم محمد عوامة 19463)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20251 in Urdu