🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
228. في الرجل يطلق أو يموت، وفي منزله متاع
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے دے یامر جائے اور اس کے گھر میں سامان ہوتوکیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19476 ترقیم الشثری: -- 20264
٢٠٢٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن اشعث عن الحسن قال: ما كان للرجال فهو للرجال، وما كان للنساء (فهو للنساء) (١) ، وما بقي فهو لمن اقام البينة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جھگڑے کی صورت میں جو چیزیں مردوں کی ہوتی ہیں وہ مردوں کی ہوں گی اور جو عورتوں کی ہوتی ہیں وہ عورتوں کی ہوں گی۔ اور باقی ماندہ اس کے لئے ہوگا جس نے گواہی قائم کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20264]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20264، ترقيم محمد عوامة 19476)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20264 in Urdu