الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
228. في الرجل يطلق أو يموت، وفي منزله متاع
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے دے یامر جائے اور اس کے گھر میں سامان ہوتوکیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19478 ترقیم الشثری: -- 20266
٢٠٢٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن ابن ابي عروبة عن قتادة عن الحسن في (التي) (١) يتوفى عنها زوجها، قال: (لها) (٢) ما (اغلقت) (٣) (عليه) (٤) (بابها) (٥) إلا ما كان من متاع الرجل: الطيلسان والقميص (ونحوه) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (الذي).
(٢) في [أ]: (ما).
(٣) في [هـ]: (أعلقت).
(٤) في [أ، س، هـ]: (عامة).
(٥) في [ز، ك]: (ما بها)، وفي [ب]: (بالها)، وفي [هـ]: (مالها).
(٦) في [هـ]: (نحوه).
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس کے لئے وہ سب کچھ ہوگا جس پر اس نے اپنا دروازہ بند کیا (یعنی گھر کا سامان)، سوائے اس کے جو مرد کا سامان ہو جیسے چادر (طیلسان) اور قمیص وغیرہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20266]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20266، ترقيم محمد عوامة 19478)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20266 in Urdu