🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
228. في الرجل يطلق أو يموت، وفي منزله متاع
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے دے یامر جائے اور اس کے گھر میں سامان ہوتوکیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19480 ترقیم الشثری: -- 20268
٢٠٢٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن إسماعيل (بن سالم) (١) عن الشعبي انه سمعه يقول: إذا دخلت المراة على زوجها -ومعها حلي ومتاع- فمكثت عند زوجها حتى (تموت) (٢) فهو ميراث، وإن اقام اهلها البينة انه كان عارية عندها إلا ان يكونوا قد اعلموا ذلك الزوج في حياتها قبل موتها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) في [أ، ب، هـ]: (يموت).

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب عورت اپنے خاوند کے پاس آئے اور اس کے پاس زیورات اور سامان ہوں اور وہ اپنے خاوند کے پاس ٹھہری رہے یہاں تک کہ اس (عورت) کا انتقال ہوجائے تو یہ سب کچھ میراث ہوگا۔ خواہ عورت کے گھر والے اس بات پر گواہی بھی قائم کردیں کہ یہ اس کے پاس صرف استعمال کے لئے تھا۔ البتہ اگر وہ عورت کی زندگی میں اس کی وفات سے پہلے خاوند کو اس بات سے آگاہ کرچکے ہوں تو ٹھیک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20268]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20268، ترقيم محمد عوامة 19480)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20268 in Urdu