الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
253. ما قالوا في قوله (تعالى): ﴿الطلاق مرتان فإمساك بمعروف أو تسريح بإحسان﴾
قرآن مجیدکی آیت {الطلاق مرتان فإمساک بمعروف أو تسریح باحسان} کی تفسیر
ترقیم عوامۃ: 19567 ترقیم الشثری: -- 20359
٢٠٣٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن ايوب قال: قال عكرمة: ﴿لعل الله يحدث بعد ذلك امرا﴾ [الطلاق: ١] ، [قال: ما يحدث بعد الثلاث.
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { لَعَلَّ اللَّہَ یُحْدِثُ بَعْدَ ذَلِکَ أَمْرًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ تین (طلاقوں) کے بعد کون سی نئی بات پیدا ہوسکتی ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20359]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20359، ترقيم محمد عوامة 19567)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20359 in Urdu