🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
271. ما ذكر (من) الرخصة (في) الطلاق
طلاق دینے کی اجازت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19594 ترقیم الشثری: -- 20390
٢٠٣٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: نا إسرائيل عن جابر عن عامر قال: اشهد ان النبي ﷺ قد طلق (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ عامر الشعبي تابعي، وجابر ضعيف.
حضرت عامر رحمہ اللہ نے گواہی دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے طلاق دی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20390]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20390، ترقيم محمد عوامة 19594)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20390 in Urdu