🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
271. ما ذكر (من) الرخصة (في) الطلاق
طلاق دینے کی اجازت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19600 ترقیم الشثری: -- 20396
٢٠٣٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: نا موسى بن عبيدة عن محمد بن كعب (القرظي) (١) وعبد الله بن عبيدة وعمر بن الحكم (ان) (٢) النبي ﷺ تزوج امراة من بني (الجون) (٣) ، فطلقها وهي (التي) (٤) استعاذت منه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (القراضي).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) في [س، ط]: (الخون).
(٤) في [جـ]: (الذي).
(٥) مرسل ضعيف؛ موسى بن عبيدة ضعيف.

حضرت محمد بن کعب، حضرت عبد اللہ بن عبیدہ رحمہ اللہ اور حضرت عمر بن حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو جون کی ایک عورت سے شادی کی، پھر اسے طلاق دے دی۔ یہ وہی عورت تھی جس نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پناہ مانگی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20396]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20396، ترقيم محمد عوامة 19600)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20396 in Urdu