🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
273. ما (ذكر) من الكراهية (للنساء) أن يطلبن الخلع
خلع طلب کرنے کی ناپسندیدگی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19605 ترقیم الشثری: -- 20401
٢٠٤٠١ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: نا حماد بن زيد عن ابي عبد الله (الشقري) (١) (ان) (٢) امراة اختلعت من زوجها فقال إبراهيم: اما إنها مخاصمتك عند الله يوم القيامة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ط، هـ]: (الثقفي).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) تكررت في [ط]: (ثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: نا أبو هلال أما أنها مخاصمتك عند اللَّه يوم القيامة).

حضرت ابو عبداللہ شقری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے خاوند سے خلع طلب کی تو ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے دربار میں وہ تجھ سے جھگڑا کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20401]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20401، ترقيم محمد عوامة 19605)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20401 in Urdu