🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
273. ما (ذكر) من الكراهية (للنساء) أن يطلبن الخلع
خلع طلب کرنے کی ناپسندیدگی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19607 ترقیم الشثری: -- 20403
٢٠٤٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: نا هشام بن عروة عن ابيه قال: قال عمر: لا تكرهوا فتياتكم على (الرجل) (١) الذميم، فإنهن (يحببن) (٢) من ذلك ما تحبون (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الرجال).
(٢) في [أ، ب، س، ط]: (يحبون).
(٣) منقطع؛ عروة لا يروي عن عمر.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ لڑکیوں کو بدشکل مرد سے شادی کرنے پر مجبور نہ کرو، کیونکہ جو تم پسند کرتے ہو اسے وہ بھی پسند کرتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20403، ترقيم محمد عوامة 19607)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20403 in Urdu