الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
282. من قال: اؤتمنت المرأة على فرجها
عورت کی شرمگاہ اس کے پاس امانت ہے
ترقیم عوامۃ: 19637 ترقیم الشثری: -- 20438
٢٠٤٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا (وكيع) (١) قال: نا سفيان عن الاعمش عن ابي (الضحى) (٢) عن مسروق عن ابي قال: إن من الامانة: ان المراة اؤتمنت على فرجها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [أ، ز].
(٣) صحيح.
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ امانت داری کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ عورت اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20438]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20438، ترقيم محمد عوامة 19637)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20438 in Urdu