الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
282. من قال: اؤتمنت المرأة على فرجها
عورت کی شرمگاہ اس کے پاس امانت ہے
ترقیم عوامۃ: 19640 ترقیم الشثری: -- 20441
٢٠٤٤١ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن حماد بن زيد عن ايوب (السختياني) (١) عن سليمان بن يسار قال: ذكر عنده عدد النساء فقال: إنا لم (نؤمر) (٢) ان (نفتحهن) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (السجتياني)، وفي [أ]: (السحينتاني).
(٢) في [س، هـ]: (نؤمن).
(٣) أي: نفتشهنّ، وفي [س]: (تقجهن)، وفي [هـ]: (يصحن)، وفي [أ]: (نقبحهن)، وفي [ط]: (يعمن).
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ کے سامنے عورتوں کی عدتوں کا تذکرہ کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہمیں یہ حکم نہیں دیا گیا کہ ہم ان کی جانچ پڑتال کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20441]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20441، ترقيم محمد عوامة 19640)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20441 in Urdu