🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19651 ترقیم الشثری: -- 20452
٢٠٤٥٢ - حدثنا ابو عبد الرحمن (المقرئ) (١) (عن) (٢) سعيد بن ابي ايوب قال: نا (شرحبيل بن شريك) (٣) (المعافري) (٤) عن ابي عبد الرحمن الحبلي قال: سمعت ابا ايوب يقول: قال رسول الله ﷺ:" (الغدوة) (٥) في سبيل الله او روحة خير مما طلعت عليه الشمس وغربت" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الأعقري).
(٢) في [ب]: (بن).
(٣) في [هـ]: (شريك بن شرحبيل).
(٤) في [س]: (المغافري)، وفي [ط]: (الغافري).
(٥) في [س]: (لعدوة).
(٦) حسن؛ شرحبيل صدوق، أخرجه مسلم (١٨٨٣)، وأحمد (٢٣٥٨٦).

حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے رویت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ کے راستے میں ایک صبح یا ایک شام کا لگا دینا ہر اس چیز سے بہتر ہے جس پر سورج طلوع اور غروب ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20452]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20452، ترقيم محمد عوامة 19651)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20452 in Urdu