🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19713 ترقیم الشثری: -- 20515
٢٠٥١٥ - حدثنا ابن فضيل عن ابيه عن موسى بن ابي عثمان عن ابي العوام عن ابي ايوب انه (اقام) (١) عن الجهاد عاما واحدا فقرا هذه الآية: ﴿انفروا خفافا وثقالا﴾ (فغزا من) (٢) عامه وقال: ما رايت في هذه الآية من رخصة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قام).
(٢) في [ز]: (فغزاهن).
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي العوام.

حضرت ابو عوام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ کسی وجہ سے ایک سال جہاد پر نہ جاسکے۔ پھر انہوں نے قرآن مجید کی یہ آیت پڑھی: { انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالاَ } ”نکلو! ہلکے ہو یا بوجھل۔“ پھر آپ اسی سال جہاد کے لیے نکل گئے اور فرماتے تھے اس آیت کے بعد کسی قسم کی رخصت باقی نہیں رہتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20515]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20515، ترقيم محمد عوامة 19713)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20515 in Urdu