الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20519
٢٠٥١٩ - قال قتادة: (نشاطا) (١) وغير نشاط.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (نشاط).
حضرت قتادہ رحمہ اللہ نے اس کی تشریح خوشی سے اور بغیر خوشی کے (یعنی ہشاش بشاش ہو یا نہ ہو) سے کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20519، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20519 in Urdu