🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19721 ترقیم الشثری: -- 20524
٢٠٥٢٤ - حدثنا ابو اسامة عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر عن مكحول قال: قال رسول الله ﷺ:"من صام يوما في سبيل الله بوعد من النار مائة خريف" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ مكحول تابعي، وقد قيل إن أبا أسامة يروي عن ابن تميم لا عن ابن جابر، وابن تميم ضعيف.
حضرت مکحول رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے اللہ کے راستے میں ایک روزہ رکھا وہ جہنم سے سو خریف دور کردیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20524]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20524، ترقيم محمد عوامة 19721)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20524 in Urdu