🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19726 ترقیم الشثری: -- 20529
٢٠٥٢٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن يعلى بن عطاء قال: سمعت (يعقوب) (١) (ابن) (٢) عاصم بن عروة بن مسعود يحدث عن عبد الله بن عمرو (قال) (٣) : في الجنة قصر يقال له: عدن، فيه خمسة آلاف باب، على كل باب خمسة آلاف (حبرة) (٤) قال يعلى: (احسبه) (٥) قال: لا يدخله إلا نبي او صديق او (شهيد) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (عروة).
(٢) في [ع]: (عن).
(٣) في [ط]: (تنال).
(٤) في [أ، ب، س، ط]: (خيره).
(٥) في [ز، ط، ك]: (أحسبته).
(٦) في [أ، ب]: (سعيد).
(٧) حسن؛ يعقوب بن عاصم صدوق، أخرجه ابن جرير في التفسير ١٠/ ١٨٢، وابن أبي حاتم في العلل ٢/ ٤٣٦، وسيأتي [٢٠٥٤٢].

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جنت میں ایک محل ہے جس کا نام عدن ہے۔ اس میں پانچ ہزار دروازے ہیں۔ ہر دروازے پر پانچ ہزار پردے ہیں۔ حضرت یعلی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے انہوں نے یہ بھی فرمایا کہ اس میں صرف نبی، صدیق یا شہید داخل ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20529]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20529، ترقيم محمد عوامة 19726)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20529 in Urdu