🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19753 ترقیم الشثری: -- 20557
٢٠٥٥٧ - حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن يحيى بن سعيد اخبرني (مخبر) (٢) عن عطاء بن يسار عن عبد الله بن (عمرو) (٣) قال: غزوة في البحر افضل من عشر غزوات في البر، من جاز البحر غازيا (فكانما) (٤) جاز الاودية كلها (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حدثنا).
(٢) في [أ، س، ط، هـ]: (محرز).
(٣) في [هـ]: (عمر).
(٤) في [ك]: (وكأنما).
(٥) مجهول؛ لإبهام شيخ يحيى بن سعيد.

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سمندر کا ایک غزوہ خشکی کے دس غزوات سے افضل ہے۔ جس نے جنگ کرتے ہوئے سمندر کو عبور کیا گویا اس نے زمین کی تمام وادیوں کو عبور کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20557]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20557، ترقيم محمد عوامة 19753)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20557 in Urdu