الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19757 ترقیم الشثری: -- 20561
٢٠٥٦١ - حدثنا وكيع نا سفيان عن ليث عن نافع عن ابن عمر قال: لا (يسالني) (١) الله عن جيش ركبوا البحر ابدا، (يعني التغرير) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (يسلني).
(٢) سقط من: [هـ]، وفي [س]: (يد البعرة).
(٣) ضعيف؛ ليث ضعيف
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے سمندر کا سفر کرنے والے لشکر کے بارے میں کبھی سوال نہیں کرے گا، یعنی (انہیں) خطرے میں ڈالنے کے بارے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20561، ترقيم محمد عوامة 19757)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20561 in Urdu