🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19759 ترقیم الشثری: -- 20563
٢٠٥٦٣ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن يحيى بن عباد بن عبد الله بن الزبير عن ابيه عن جده قال: اخبرني ابي (الذي) (١) (ارضعني) (٢) من بني مرة، قال: كاني انظر إلى جعفر يوم مؤتة، نزل (عن) (٣) فرس له شقراء (فعرقبها) (٤) ثم مضى فقاتل حتى قتل (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ك]: سقطت.
(٢) في [ط]: (أرصحني)، وفي [هـ]: زيادة (وهو أحد).
(٣) في [س]: (من)، وفي [أ، ب، ز، ك]: (على).
(٤) في [جـ]: (فعرقها).
(٥) حسن؛ صرح ابن إسحاق بالتحديث عند البيهقي ٩/ ٨٧، والطبراني (١٤٦٢)، وأبي نعيم في الحلية ١/ ١١٨، وابن عساكر ٦٨/ ٨٨، وأخرجه أبو داود (٢٥٧٣)، وابن سعد ٤/ ٣٧، والحاكم ٣/ ٢٠٩، وابن الأثير ١/ ٤٢٢، والطحاوي في شرح المشكل ١٢/ ١٠٧، وابن جرير في التاريخ ٢/ ١٥١.

حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے بنو مرہ کے رضاعی والد نے مجھے بتایا کہ انہوں نے جنگ مؤتہ میں حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ اپنے شقراء گھوڑے سے اترے، اس کی کونچیں کاٹیں پھر آگے بڑھے اور لڑتے لڑتے شہید ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20563، ترقيم محمد عوامة 19759)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20563 in Urdu