🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19765 ترقیم الشثری: -- 20569
٢٠٥٦٩ - حدثنا محمد بن بشر نا مسعر عن حبيب بن ابي ثابت عن يحيى بن جعدة قال: قال عمر: لولا ان (اسير) (١) في سبيل الله، او اضع (جنبي لله) (٢) في التراب، او اجالس قوما يلتقطون طيب الكلام كما يلتقط طيب (التمر) (٣) ⦗٦٠⦘ (لاحببت) (٤) ان اكون قد لحقت بالله (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أمير).
(٢) في [ط]: (جنبي اللَّه)، وفي [ك]: (حبيني).
(٣) في [ط]: (التمز).
(٤) في [س]: (لأحبت).
(٥) منقطع؛ يحيى بن جعدة لا يروي عن عمر.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میں اللہ کے راستے میں نہ چلوں، میں اللہ کے راستے میں اپنی پیشانی کو مٹی پر نہ رکھوں اور ان لوگوں کی ہم نشینی اختیار نہ کروں جو اچھے کلام کو اس طرح چنتے ہیں جیسے عمدہ کھجوروں کو چنا جاتا ہے تو میری خواہش ہوگی کہ میرا انتقال ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20569]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20569، ترقيم محمد عوامة 19765)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20569 in Urdu