🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19769 ترقیم الشثری: -- 20573
٢٠٥٧٣ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب (عن) (١) محمد قال: نبئت ان عبد الله بن سلام قال: إن (ادركني) (٢) وليس لي قوة (فاحملوني) (٣) على سرير -يعني القتال- حتى تضعوني بين الصفين (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (بن).
(٢) في [ف]: (أدركتني).
(٣) في [س]: (فاحملوا).
(٤) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عبد اللَّه بن سلام.

حضرت عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر لڑائی کا وقت آجائے اور مجھ میں اٹھنے کی طاقت نہ ہو تو مجھے ایک چارپائی پر اٹھا کر صفوں کے درمیان رکھ دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20573]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20573، ترقيم محمد عوامة 19769)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20573 in Urdu